نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے تما م سکھو ی۔30 فا ئٹر ایر کر ا فٹس کی ا ڑا ن پر پا بند ی لگا دی ہے تا کہ ٹکنیکی خر ابی کی جا نچ کی جا سکے جو کہ حا ل ہی میں پو نے کے قریب حا دثہ کا شکا ر ہوا تھا ۔ یہ فا ئٹر ا یر کر افٹ 200 جڑ وا ن ا نجن سے لیس Su-30 ہے
جسکو ٹکنیکی جا ئز ہ کے بعد پھر سے شا مل کیا جا ئے گا ۔ انڈین ایر فو ر س کے تر جما ن ونگ کما نڈر سمر ن پال سنگھ بر دی نے کہا کہ تما م سکھو ی ۔30 بیڑے کو نہیں اڑا یا جا ر ہا ہے تا کہ ا سکی تکنیکی جا نچ کی جا سکے جسکا پو نے میں حا ل ہی میں حا د ثہ کا شکا ر ہو ا تھا ۔ تما م ا ڑ ا نو ں کو ٹکنیکی جا نچ کے بعد ا ڑا ن کی اجا ز ت دی جا ئے گی۔